تلنگانہ کے بجٹ سیشن کے اختتام کے لئے اب صرف 6دن باقی ہیں۔مسلمانوں کو 12فیصد ریزرویشن بل موجودہ سیشن میں پیش کرنے کا وزیراعلی کے
چندرشیکھرراو نے اعلان توکردیاہے لیکن بل پیش ہوگا یا نہیں اس پر تجسس
برقرار ہے۔بی سی کمیشن نے 17مارچ کو اپنے اضلاع کے دورے کا اختتام کیا۔